اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
آخاہ! کیا بول یاد کروا دئیے احمد بھائی!
فورا اپنا موڈ تبدیل کرتا ہوں
محمداحمد
محمداحمد
ہم سمجھ نہیں پائے کہ آپ کا موڈ تبدیل ہو کر رومانوی ہوا ہے یا ابھی تبدیل ہونا باقی ہے؟ :)
عرفان سعید
عرفان سعید
آپ کا کیفیت نامہ دیکھ کر ہی بدلا ہے!
عرفان سعید
عرفان سعید
اس سے پہلے تو "متین" تھا!!!
Top