اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
" یا جانتا ہی نہیں" کا ٹکڑا پہلے فقرے سے متضاد ہے۔

جوحق کوحق جان کر بھی قبول نہیں کرتا یا جاننا ہی نہیں چاہتا تو اس کا انجام اچھا نہیں ہونے والا ۔
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
الفاظ کی حد شائد جملہ کو مکمل کرنے میں مانع رہی، جو حق کو حق جانتا ہی نہیں یا جاننا چاہتا ہی نہیں یا حق کو حق تو جانتا ہے مگر قبول نہیں کرتا
Top