اردو محفل فورم

ابن توقیر
ابن توقیر
عصر کے لیے یہاں بھی دیگری کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ظہر کے لیے پیشی۔
م حمزہ
م حمزہ
نمازِ بامداد کے سوا باقی چاروں نام ہماری زبان میں یہی ہیں۔ غالب گمان ہے کہ فارسی سے ہی ہماری زبان میں آئے ہوں گے۔
ابن توقیر
ابن توقیر
خفتن کی جگہ کفتاں اور شام کو نوماشاں کہتے ہیں یہاں۔
Top