اردو محفل فورم

حسان خان
حسان خان
مبارک ہو، برادر۔ اس سنگِ میل کو ایک نئے آموزشی سفر کا آغاز سمجھیے۔ ایزدِ علّام آپ کو علمِ زبان و ادبیات کی مزید منزلوں کی جانب لے کر جائے گا۔
اریب آغا ناشناس
اریب آغا ناشناس
خدا آپ کو جزائے خیر دے۔ آپ کے بغیر یہ سنگ عبور کرنا ممکن نہ تھا
محب علوی
محب علوی
بھئی ایک دحاگہ کھول کر کچھ ترکی سیکھنے کے عمل پر روشنی ڈالیں۔ ترکی ڈرامہ ارتغرل دیکھ کر کچھ ترکی کے الفاظ جو اردو میں مستعمل ہیں سمجھ آتے ہیں۔
Top