اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
کون ہے یہ بندہ "محمد وارث اسد" ؟
محمداحمد
ل
لئیق احمد
ویسے ہر بندہ اپنے اپنے حساب سے اس شعر سے مطلب نکال سکتا ہے ۔ اگر محمد وارث صاحب خود تشریح کریں تو زیادہ بہتر ہے
محمد وارث
محمد وارث
شکریہ یاد آوری کے لیے لئیق صاحب۔ بس ایک سیدھا سا یک پرتی شعر ہے، کہ نیکی اور ثواب وغیرہ کی کیا بھی گنتی کرنا۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
آپ نے وارث بھائی کو ٹیگ کر دیا۔ ورنہ ہم اس کی جھٹ سے تشریح کر دیتے۔ :)

اب انتظار کر لیتے ہیں۔
ل
لئیق احمد
آپ کی تشریح کا اندازہ تھا اسی لئے وارث بھائی کو ٹیگ کر دیا کہ وہ خود بتا دیں ۔
محمداحمد
محمداحمد
:) :) :)

آپ کو انداز ہ ہوگا کہ ہماری تشریح میں پہلے مصرع کی تشریح بھی شامل ہوتی۔ :)
ل
لئیق احمد
ظاہر ہے آپ کے کام کا تو پہلا مصرع ہی ہے۔
Top