اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
اگر اس ایکسرسائز کو ترک کر دیں تو شاید اصل اکسرسائز ہوجائے۔
ہ
ہمایوں حیات
یہ کیفیت نامہ لگتا ہے ۔ چکر لگانے کے دوران سانس لینے کے لیے رُکی ہیں تو لگایا ہے :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا۔۔۔!

میں اسی لئے اتنا اسمارٹ ہوں۔ :) :) :)
Top