اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
شیریں بھی ہے۔ دونوں پہلو بہ پہلو چلتے ہیں۔ یہ ہمارے اوپر ہے کہ کس کو کس پر فوقیت دیتے ہیں۔ :)
کامران غفور
کامران غفور
لیکن یہ کیسے ممکن ہے؟ انسان تلخ حالات کو اچھا کیسے
جانے؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جواب آپ کے سوال میں چھپا ہے۔ زندگی نہیں حالات تلخ ہوتے ہیں، اسی طرح شیریں حالات بھی زندگی میں آتے ہیں۔ دونوں سے مل کر زندگی چلتی ہے۔
Top