اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
تو پھر کیا فیصلہ کر کے آئے کراچی سے؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ بڑا پرانا فیصلہ ہے۔ جب سے یہ فیصلہ کیا ہے، دوستی کا معیار کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر نہیں، بلکہ جو دے سکتے ہو دو کی بنیاد پر ہے۔
زندگی بہت خوشگوار ہو گئی ہے۔
ل
لئیق احمد
اس میں یہ بھی اضافہ کر لیں جو دے سکتے ہو دو "اور اجر کی توقع صرف رب سے رکھو"
Top