اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
اللہ ہمارے دل صاف کرے۔آمین!لیکن بعض اوقات ہم اس جذبہ کے ہاتھوں بھی بے بس ہوجاتے ہیں۔لیکن پھر بھی اللہ سے دعاگو ہیں کہ وہ ہماری محبتیں اور نفرتیں اپنے لئے خاص کر دے کہ ہم محبت کریں تو اس کے لئے ،نفرت کریں تو اس کی وجہ سے۔آمین!
Top