اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اچھا حافظہ کسی کے لیے بھی بنیادی طور پر نعمت ہی ہے۔
زحمت کیسے ہو سکتا ہے؟
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
حافظے کا منفی استعمال زحمت ہی ہو گا
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
وہ تو منفی استعمال کر رہا ہے، یعنی غلط فائدہ اٹھا رہاہے۔
زحمت تو تب کہلائے، کہ اس حافظے کی باعث نقصان اٹھانا پڑ رہا ہو۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
غلط فائدے سے ہی نقصان اٹھایا جاتا ہے
Top