اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آپ کی نیت درست مگر انداز درست نہیں۔
ترغیب کسی کو بد نسل ہونے کا طعنہ دے کر نہیں دی جا سکتی ۔
ہمارا کام خیر کو لوگوں تک احسن انداز میں پہنچانا ہونا چاہیے، نہ کے ان کے خون کا فیصلہ کرنا؟
Top