اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
وقتی ابال میں ایسا ہی لگتا ہے۔
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
یہ وقتی ابال ختم نہیں ہوتا ایسا کیوں ہے ؟؟
ل
لئیق احمد
ہوجاتا ہے بس تھوڑا وقت لگتا ہے۔
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
بحر غم سے پار ہونے کے لیے
موت کو ساحل بنایا جائے گا

جلیلؔ مانک پوری
Top