اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ :)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
لفظوں کے گھاو بڑے گہرے ہوتے ہیں تابش بھائی ۔۔۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی اعصاب کو اتنا مضبوط کرنا مشکل ضرور ہے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا!! جی ہم تو یہ سوچ کر نظر انداز کرتے ہیں کہ طنز، فقرہ بازی، طعنے، حسد اور تنقید کرنے والے لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان کو رتی برابر بھی اہمیت دیں۔ :)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
وہ تو یہی سمجھ رہے ہوتے ہیں نا کہ بندہ ڈر گیا ہے:)
Top