اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ہماری طرف تو خواتین کی بھی اتنی ہی سخت ہوتی ہے۔ گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کرنا، مستحقین، رشتہ داروں کے حصے بنانا، مختلف طرح کا گوشت الگ کرنا، ساتھ ساتھ کھانا بھی پکانا اور وقتاً فوقتاً چائے کا انتظام بھی کرتے رہنا۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
اور آپ آسان سمجھتے ہیں لڑکی ہونا:):)
Top