اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
مجھے ایک ٹی پروگرام میں کہی گئی ایک دانشور کی یہ بات بہت اچھی لگی تھی کہ ان زبانوں کو علاقائی نہیں بلکہ پاکستانی زبانیں کہنا چاہئیے
سید عمران
سید عمران
کس قوم کی زبان پاکستان کی ساری قومیں سمجھ لیتی ہیں؟
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
پھر تو ہر 20 کلو میٹر پر زبان تبدیل کرنی پڑے گی
Top