اردو محفل فورم

ربیع م
ربیع م
اے ابو موسی! کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم کسی مسئلہ میں متفق نا ہونے کے باوجود بھائی رہیں؟
ربیع م
ربیع م
ابو موسی یونس بن عبدالاعلی کہتے ہیں کہ میں نے امام شافعی سے زیادہ عقلمند کوئی شخص نہیں دیکھا
ربیع م
ربیع م
ایک دن میں نے ان سے مناظرہ کیا مناظرے کے بعد ہم جدا ہو گئے تو وہ میرے پاس آئے میرا ہاتھ پکڑا اور کہنے لگے!
ربیع م
ربیع م
يا أبا موسي ألا يستقيم أن نكون اخوانا وان لم نتفق في مسألة ؟ " "
Top