اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
بھائی صاحب! پہلے اس میں ایم اے کروایا جاتا تھا، اب ایم ایس سی کروانے کا فیشن نکلا ہے۔
ظفری
ظفری
فن ہے ۔کیونکہ یہ کارِخیر بغیر کسی فارمولے کے انجام دیدیا جاتا ہے ۔ :)
عاطف ملک
عاطف ملک
Sophie's choice
راحیل فاروق
راحیل فاروق
لو جی۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دہی کا فارمولا نہ ہو؟
ظفری
ظفری
اجی آپ تو اصل دہی کی طرف لوٹ گئے۔ :)
ایچ اے خان
ایچ اے خان
اس فن میں ظفری ماہر ہے۔ یہ تو دماغ کی نسوار بھی بنادیتا ہے بغیر فارمولے کے
Top