اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
بہت خوب ۔۔ زبردست
لاریب مرزا
لاریب مرزا
خوب!! گزشتہ برس 25 مئی کو ہماری بھی یہی کیفیت تھی۔ :)
درست شعر کچھ یوں ہے۔
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی!!
Top