اردو محفل فورم

محمد عظیم الدین
محمد عظیم الدین
آہ چوہدری صاحب، کیا کہہ دیا آپ نے۔ اللہ تعالی ہمیں اپنے والدین کی صحیح معنوں میں قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
آج کا بویا کل کو کاٹنا ہے ۔ اللہ نہ کرے کہ ایسا وقت آئے کہ ہماری اولاد ہمارے وجود سے بیزار ہو جائے ۔
ایس توں ٹھنڈی چھاں نئیں لبھدی ۔ دوجی واری ماں نئیں لھبدی ۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش،
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے،،
Top