اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
کیونکہ وہ پہلے سے ہی چل رہا ہو گا :پ
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
اے سی بند کر دو ضرورت بڑھ جائے گی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
بالکل نہیں۔ البتہ کوئی باہر سے ہو کر آئے تو اسے پندرہ بیس منٹ گرمی محسوس ہوتی ہے تو پنکھا چلا لیتا ہے۔ رات کو تو ابھی تک نہیں چلایا۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
میرا خیال ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش ہوئی ہے اس لیے ۔۔
Top