اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
اسے جان کی دھمکی سمجھا جائے؟ ؛)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
جو چاہے آپ کا۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
راحیل فاروق
راحیل فاروق
مہلک کا لفظ چاہنے نہ چاہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہونے دیتا۔ اس کا مطلب ہی ہلاک کرنے والا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
خودکشی بھی ہلاکت میں ڈال دیتی ہے بغیر کسی جان کی دھمکی کے۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہاہاہا۔ درست فرمایا۔
ایک درستی آپ بھی کر لیجیے۔ راستگی کوئی لفظ نہیں۔ راستی رائج ہے۔
Top