اردو محفل فورم

عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
انا چھوڑ دیں
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
احساس ہی نہیں تھا کہ تنہا ہوں آج کل،،
تو نے سوال چھیڑ کر اچھا نہیں کیا
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
میں کل تنہا تھا، خلقت سو رہی تھی
مجھے خُود سے بھی وحشت ہو رہی تھی
Top