اردو محفل فورم

عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
آجکل وصال صرف جھوٹی محبت کو حاصل ہوتا ہے سچی محبت کے حصے میں بس ہجر ہے چاہے لطیف ہو یا تکلیف دہ
راحیل فاروق
راحیل فاروق
کیا بات کہی، حمیرا آپا۔ اگر کہیں سے نقل نہیں کی ہے تو بے‌حد داد قبول فرمائیے۔ اگر کی ہے تو داد اسی طرح ایمان‌داری سے آگے منتقل کر دیجیے۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
عائشہ بی‌بی، اتنے پیارے نام کے ساتھ اتنی یاس‌پسندانہ باتیں؟ دنیا ہمارے تصورات اور تجربات سے آگے بھی بہت کچھ ہے۔ کیا خیال ہے؟
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
راحیل فاروق دنیا بس عبرت گاہ ہی ہے
Top