اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
جوانی کی ہے، حضور!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
نیز مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔
با ادب
با ادب
بڑی حیرت کا مقام ہے. ۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
کیا مقام حیرت کا ہو گیا، آپا؟
ل
لئیق احمد
یہ آپا کون ہیں ؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
یہ باادب، ادبءپرور اور ادبءنواز قسم کی خاتون ہماری آپا ہیں۔ آپ نے ان کی تحریریں نہیں پڑھیں، لئیق بھائی؟
ل
لئیق احمد
پہلے مجھے علم نہیں تھا کہ باادب ایک خاتون ہیں ۔ لیکن آج ہی علم ہوا۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
یہ صرف خاتون نہیں بلکہ بہت ہی اچھی خاتون ہیں۔ میں ان کے طرزِ‌تحریر سے بہت متاثر ہوں۔
Top