اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
بلاشبہ!
ساگر حیدر عباسی
ساگر حیدر عباسی
مجھے نہیں ہے یہ تیری جدائی کا غم
ہاں بات مگر انا کے اصول کی ہے
شاعر ساگر حیدر عباسی
محمداحمد
محمداحمد
بات یہ تھی کہ اصولوں کا لہو ہوتا تھا ۔۔۔۔ یہ نہیں تھا کہ ہمیں تم سے محبت کم تھی۔۔۔ ضیاءالدین نعیمی۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
جگھڑے سارے انا کے ہوتے ہیں
Top