اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
کس چیز سے ؟؟؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
پڑھائی لکھائی سے۔ : ڈی
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
پڑھائی لکھائی سے مراد ایجوکیشن لیا جائے یا شاعری ؟؟؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
تعلیم، مسیحا۔ میں امتحانات میں 'مصروف' رہا ہوں گزشتہ کچھ عرصہ۔ :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اوہ اچھا ۔ آپ نے تو ڈرا ہی دیا تھا
لاریب مرزا
لاریب مرزا
مبارک ہو۔ :) ویسے دن رات اردو محفل میں 'مصروف' رہ کر آپ نے کونسے امتحانات دئیے؟؟ :پ
پروفیشنل ڈگری؟؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یعنی اب مزید "دیوان"گی کی امید رکھی جائے۔
Top