اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
فاطمہ شیخ
فاطمہ شیخ
تمام احباب کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ
عاطف ملک
عاطف ملک
میں خود طالب علم ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔تھوڑی بہت سمجھ بھی ہے شاعری کی اس فورم کے طفیل۔
آپ فرمائیں کس نوعیت کی معلومات درکار ہیں آپ کو؟
عاطف ملک
عاطف ملک
La Alma میری استانی بھی ہیں اور کافی علم رکھتی ہیں شاعری کے حوالے سے۔۔۔۔اگر وہ مناسب سمجھیں تو بہتر رہنمائی کر سکتی ہیں آپ کی۔
فاطمہ شیخ
فاطمہ شیخ
عاطف صاحب میں نے آداب کے عنوان سے تین عدد لڑیاں ارسال کی ہیں
فرصت میں دیکھ لیجے گا اور اصلاح فرما دیجے گا
عنایت ہوگی
فاطمہ شیخ
فاطمہ شیخ
La alma صاحبہ سے رابطہ کسیے کیا جائے؟
فاطمہ شیخ
فاطمہ شیخ
سیل فون سے اس سائٹ پر کیسے لاگن رہا جا سکتا ہے؟
میں جب کسی اور ایپ کو استعمال کرتی ہوں تو یہ پیج لاگ آوٹ ہو جاتا ہے
مجھے بار بار ای میل اور پاسورڈ لکھنا پڑتا ہے
عاطف ملک
عاطف ملک
La Alma جی کو ٹیگ کر دیا ہے،اگر وہ مناسب سمجھین گی تو رابطہ کر لیں گی آپ سے۔
عاطف ملک
عاطف ملک
مجھے پنجابی شاعری کا کچھ خاص پتا نہیں ہے لیکن پنجابی شاعری کے ایک استاد ہیں میری نظر میں
رشکِ غالب، فخرِ داغ و میر جناب راحیل فاروق مدظلہ علیہ۔۔۔۔۔اگر انہون نے آپ کو شاگردی میں قبول کر لیا تو آپ کی شاعری نکھر جائے گی۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
محمد تابش صدیقی
Top