اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
کنگ ایڈرورڈ میڈیکل کالج میں شاعری پڑھاتے ہیں موصوف۔ مشہور آدمی ہیں۔ جا کر کسی سے بھی پوچھ لیجیے گا!
عاطف ملک
عاطف ملک
ہاہاہا۔۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔مرشدی یہ کیا فرما رہے ہیں۔
47° پر ہی یہ حالت......ہاہاہاہا
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ہاہاہاہاہا
ربیع م
ربیع م
میں بھی شاعری سیکھنا چاہتا ہوں راحیل فاروق بھائی آپ کی سفارش سے شعبہ شاعری میں داخلہ مل جائے گا؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
سفارش نہیں چلتی بھائی یہاں۔ دل کا مریض ہونا ضروری ہے!
ربیع م
ربیع م
فیر ہن
راحیل فاروق
راحیل فاروق
اگلا مشورہ آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیا جائے گا۔
Top