اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
گویا ناسخ کی باری بھی آ ہی گئی۔ میں نے انھیں بہت نہیں پڑھا۔ آپ کا شکریہ۔
ایک اور صاحب جن کے کلام نے توقع سے زیادہ لطف دیا، استاد ذوق ہیں۔ غالب دوستی میں انھیں اکثر نظر انداز کیا مگر ماننا پڑے گا کہ وہ بڑے ہی باکمال آدمی تھے۔ کئی جگہوں پر غالب سے بہت آگے معلوم ہوتے ہیں!
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ذوق کو بھی شروع کیا تھا. ایک غزل ٹائپ کر کے یہاں پوسٹ بھی کی تھی. بس مسلسل کسی ایک کو پڑھنا ذرا بھاری پڑ جاتا ہے. وقتاً فوقتاً ذائقہ بدل دیتا ہوں. :)
آتش، داغ اور مومن بھی کلیکشن میں موجود ہیں. :p
کلیم گورمانی
Top