اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
فرقان احمد
فرقان احمد
تو پھر، لگے ہاتھوں فقیر ایچ اے خان سے مکالمہ کر کے دیکھ لے ۔۔۔ !!! وہ آپ کو مہاجر اور خود کو مہا، مہاجر ثابت کر کے دم لیں گے ۔۔۔ اور یہ ثابت کرنے کے لیے ان کو دلائل کی بھی ضرورت پیش نہیں آئے گی، کیوں کہ ۔۔۔ مستند ہے ان کا فرمایا ہوا ۔۔۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
جی میرا ہجر اور ہجرت رواں اور طویل تر ہے
فرقان احمد
فرقان احمد
پس ثابت ہوا کیوں کہ فقیہ شہر کا جاہ و حشم زیادہ ہے :)
Top