اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
واہ! کیا نادر خیال ہے؟ صاحب! ہم نے تو آپ کی عمر کا اندازہ لگا کر آپ کے حق میں فی الوقت یہی دعا کی ہے کہ جو اس بانکی عمر میں اپنے لیے کیا کرتے تھے! اللہ کے حضور پیشی کے لیے امکانی طور پر آپ کے پاس ابھی کافی پڑا ہے۔ ابھی دنیا کی رنگینیوں میں مست رہیے، ایسی آرزوئیں اور وہ بھی جمعہ کے روز! حضرت! کہیں قبولیت کی گھڑی نہ ہو، ابھی تو آپ نے نہ جانے کیا کچھ کرنا ہے؟
Top