اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
کیا مطلب؟؟ تلاش میں کیوں؟؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
شاید اسے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے، لاریب بی بی!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ربیع م
ربیع م
ہم کھو گئے تھے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
یعنی کہ آپ دونوں کی ملاقات ہوئی؟؟ کب، کیسے، کہاں اور کیوں وغیرہ وغیرہ
بدر الفاتح اے خان
ربیع م
ربیع م
جی ابھی تھوڑی دیر پہلے
کیسے : وہ بھی گاڑی پر آئے اور ہم بھی
کیوں : کا جواب اے خان دیں گے۔
Top