اردو محفل فورم

سین خے
سین خے
چچ چچ!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
یہ آپ نے نظیرؔ اکبر آبادی کو داد دی ہے؟
سین خے
سین خے
خدا نہ کرے کہ میں کسی اتنے بڑے شاعر کی شان میں گستاخی کا باعث بنوں۔ مذاق تھا، میں معذرت چاہتی ہوں
Top