اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ظل عرش
ظل عرش
شکریہ.
کیا خوبصورت بات ہے نا
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
جی بالکل ۔ صد فی صد متفق ۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
نظیری نیشابوری :) :)
ظل عرش
ظل عرش
جی بالکل. ماشاءاللہ.. شاباش. واٹر کولر آپ کا ہوا لاریب.
ڈاکٹرعامر شہزاد
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
وا جی وا۔ بہت خوب۔

بی بی جی ڈسپنسر کے زمانے میں کولر عنایت کرنا مناسب رہے گا !!!
ظل عرش
ظل عرش
وہ کیا ہے نا ہم ذرا روایت پسند اور قدامت پسند ہیں.
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
پهر سوہنی والا گهڑا عطا فرماتیں تو خوب رہنا تها کہ خاتون کا چناں عبور کرنے کا مرحلہ ابهی رہتا ہے۔ :پ
ظل عرش
ظل عرش
اب دیکھیں میں تو تازہ تازہ اس فورم پہ وارد ہوئی ہوں. اب کون پار کر چکا ہے، کون کنارے پہ کھڑا ہے، اس حوالے سے میں لا علم ہوں. ہم روایت پسند ضرور ہیں مگر جدیدیت کے مخالف ہر گز نہیں. کوئی پار کرنے والا ہو تو ہم راول ڈیم سے boats بھجوا دیں گے انشاءاللہ.
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ظل عرش
شکریہ۔
لاریب مرزا
لیں جی پار جانے کا ایک جدید بندوبست تو ہوا، اب چناں پار خیمہ گان کا انتظام آپ نے خود فرمانا ہے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا۔۔۔ :پ
اس پُر خلوص تحفے کے لیے شکریہ ظل عرش ؛)
Top