اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
وا وا وا۔
ٹنڈ تے وجن تے سواد آ جاندا جے۔۔۔ :پ
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
زندگی میں پہلی دفعہ ترکونے (دھرکونے) کو شاعری میں استعمال ہوتے دیکھا ورنہ تو اکثر حکمت میں ہی استعمال ہوتے تھے :پ
غدیر زھرا
غدیر زھرا
غدیر زھرا
غدیر زھرا
ڈاکٹرعامر شہزاد کڑواہٹ کےلیے اس کا استعمال دیکھنے میں آتا ہی ہے اور پنجابی زبان کی یہی تو خوبصورتی ہے کہ اس میں اپنی ثقافت اور ماحول سے تشبیہات اور استعارات لیے جاتے ہیں جیسا کہ باقی زبانوں کا بھی یہی وطیرہ ہے :) دھرکونے کا ایک اور کلام میں بھی خوبصورت استعمال ہوا ہے ذرا دیکھیے :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
میری پیڑ نہ پڑ توں
اپنا راگ سہیڑ
توپا توپا سیتے پھٹّ میں
نہ پھر توں ادھیڑ !!
آساں نوں دھرکونے لگے
کہڑا آ کے توڑے
نہ ہی مینوں پھل لگدے نے
نہ وجدے نے روڑے
تھوڑا پا دے کلر جڑ وچ
میرا کم نبیڑ!
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
واہ واہ کمال ۔۔ بہت ہی خوبصورت ۔۔۔
Top