اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
تقریباً پچیس میٹر واک کا سہرا تو آج ہمارے سر بھی باندھیے!
یاز
یاز
باندھا۔
لیکن ہم نے ہائیک نہیں، موٹر بائیک کی بابت اطلاع بہم پہنچائی تھی۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ایک ٹانگیں کمزور۔ دوسری نظر کمزور۔ معافی چاہتا ہوں۔
Top