اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
وا جی وا۔
ویسے چاء کے بارے میں شعر کہہ کر چاء کے کپ والی ڈی پی ہی بدل ڈالی۔ :پ اینج لگدا جیویں سِر وکھان آئے او :ڈ
مژگان نم
مژگان نم
سِر وکھان آئے او
سمجھی نہی اور وہ والی ڈیپی تو کافی پہلے کی بدل دی تھی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
میرا خیال ہے آپ نے کبھی سر نہیں دکھایا۔۔۔ یا فیر پنجابی نہیں سمجھ پائیں۔ سر دکھانے کا مطلب ہوتا ہے جوئیں نکلوانا :پ
مژگان نم
مژگان نم
ھاھاھا نہی جی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اب بھلے کہتی رہیں نہیں جی۔۔۔ لیکن جو دِکھ رہا ہے اس کا حال تو یوں ہی بیان ہونا ہے۔۔ پاویں کسی ہور کولوں پچھ لوو :ڈ
مژگان نم
مژگان نم
مبالغہ آرائی کر رہے ہیں آپ
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہالوئے۔۔۔۔ قسمے نہیں
لیکن آپ کی تو سیلفی وغیرہ ہو گی۔ :) :)
Top