اردو محفل فورم

نور وجدان
نور وجدان
مال ہے کہاں؟
با ادب
با ادب
بہن یہ بازار میں موجود کسی دکاندار کا نعرہ نہیں ہے ۔ جو مال لگائے بیٹھا ہو ۔ یہ تو دنیا کے بازار میں ہر کسی کے اپنے شوق اور ذوق کی بات ہے کہ جو چیز آپ کو پسند ہے یا جس انسان سے محبت ہے تو پھر اسکے لئیے کسی قربانی کی قیمت نہیں دیکھی جاتی ۔ پھر تو بازی جو بھی ہو لگائی جاتی ہے ۔
با ادب
با ادب
ویسے اس شعر کا پہلا مصرعہ ہے
اک تبسم پہ دو عالم کو نچھاور کر دوں
مال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی
Top