یا خدایا یہ سر کسے کہا جارہا ہے؟ میں چھوٹا بھائی تو ہوسکتا ہوں پر سر سن۔ کر سر پیٹ لینے کو جی چاہ رہا ہے!
اب مجھے آپکی عمر کا کیا پتہ میں نے تو عزت دینے کے لیے کہا تھا چلیں سر واپس کردیں چھوٹے بھائی ۔ گردن کے اوپر والا نہیں ۔ انگلش والا سر :پ
بلکہ عزت کا کاسہ اندرائن ہی پلا دو۔