اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
ترجمہ؟
غدیر زھرا
غدیر زھرا
مریم افتخار
ٹرنک میں پڑے کپڑوں اور کمرے میں موجود فرنیچر کےلیے مناسب روشنی اور دھوپ کا انتظام ہوتا ہے ورنہ ان میں نمی پیدا ہو جاتی ہے..جو کمرے ہمیشہ بند رہتے ہیں اور جن کمروں کے دروازے کوئی بھی کھولتا بند کرتا نہیں ان کے اندر موجود رنگین پیڑے (بیٹھنے کےلیے استعمال ہونے والا فرنیچر) نمی سے خراب ہو گئے ہیں..
غدیر زھرا
غدیر زھرا
میں چونکہ زیاد ہی گہرائی ماپتی ہوں اس لیے اگر رانگلے پیڑوں کے اور بہت سے "دکھ" بتانے لگوں تو مفہوم مزید وسعت پکڑ جائے لیکن امرتا پریتم کا کلام ہے سو مفہوم سے کوئی چھیڑ خانی نہیں کرتے :)
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
نِسل نمی کو کہا جاتا ہے !
غدیر زھرا
غدیر زھرا
Top