اردو محفل فورم

یاز
یاز
ٹانکا لگائیں۔
محمداحمد
محمداحمد
اس کے لیے تو مترجمین کا پینل بٹھانا پڑے گا.
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
کجھ مناسب جیا دسو اے کیہ اے!!
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
محمد وارث بھائی اس پر کچھ رہنمائی فرمائیں!!
محمد احمد بھائی بتائیں پینل کے اراکین تاکہ انکو ٹانگا اوہ میرا مطبل کہ ٹیگا جا سکے!!
محمداحمد
محمداحمد
لغت بتاتی ہے کہ ہیش کا لفظ غیر رسمی طور پر حشیش کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے.
محمداحمد
محمداحمد
متعلقہ چوکڑی :)
Top