اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
اپنے ہونے کی خبر کس کو سناؤں ساغر
کوئی زندہ ہو تو میں اس سے کہوں زندہ ہوں
محمداحمد
محمداحمد
بہت خوب!
محمداحمد
محمداحمد
میں ایسا کون زندہ ہوں کہ پوچھوں ۔۔۔ کراچی کی غزل خواں مر گئے کیا۔۔۔ لیاقت علی عاصم
Top