اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ایتھے تے سارے ای تواڈے ویر نیں ۔۔ ہن کون شریف اے کی پتہ :پ
کامران عاشر
کامران عاشر
شریف کنجاہی صاحب دے کیا کہنے۔۔۔۔
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
ایک بھرپور تاثر چھوڑنے والی نظم
غدیر زھرا
غدیر زھرا
ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب میرے ایک ہی بھائی ہیں اور وہ محفل کا حصہ نہیں اس کے علاوہ میرا محفل میں تو کیا دنیا میں کوئی بھائی نہیں :) بھیا لالہ یہ سب کہنا میرے لیے ایسا ہی ہے جیسے میں سر یا صاحب کہوں ویسے میں زیادہ تر اجتناب ہی کرتی ہوں جن کو کہتی ہوں ان کو بھی ان کی خواہش پر کہ شاید اُنہیں سر یا صاحب میں اجنبیت محسوس ہوتی ہے :)
ویسے یہاں میں نے شریف کنجاہی سے محبت کے اظہار کےلیے انہیں کی نظم کا حصہ پیش کیا ہے :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
غدیر زھرا
سید شہزاد ناصر درست کہا آپ نے :) شریف کنجاہی اور استاد دامن مجھے پنجابی کے فیض اور جالب لگتے ہیں کیونکہ ان کی شاعری جن موضوعات کو چھوتی ہے ان کی جھلک عموماً پنجابی شعرا کے کلام میں کم ہی دکھتی ہے :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
میں نے بھی ازراہ مذاق ہی کہا تھا ۔۔ میرا پنا ماننا بھی یہی ہے کہ بہن بھائی وہی ہوتے ہیں جو خون کے رشتے سے ہیں ورنہ آج کل تو منہ پہ بہن بھائی اور دل میں پتی نہیں کیا واہیات خیالات ہوتے ہیں ۔۔ میں شریف کنجاہی سے آگاہ نہیں تھا۔۔ اب آگاہ ہوگیا تو پڑھتا ہوں انہیں ۔۔ شکریہ غدیر زھرا :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
نیتوں کے حال سے تو اللہ واقف ہوتا ہے شاید کہیں ایسے پکارنے کا پاس رکھا بھی جاتا ہو لیکن آج کل تو یہ مزید قرب کا ذریعہ بن کر رہ گیا ہے...ہمارے معاشرے میں بہن یا بھائی پکارنا "پروٹیکٹو شیلڈ" بن کر رہ گیا ہے کہ ہم اگر لڑکی یا لڑکے کو نام پکار کر بات کر رہے ہیں تو اس کو کسی ایسے رشتے سے تعبیر نہ کر لیا جائے جو معاشرے کے قابلِ قبول نہیں..جب کہ سوچا جائے تو تعلق کی کئی ہزار قسمیں ہوتی ہیں :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
یا شاید لوگ یہ سوچتے ہوں کہ اس سے وہ زیادہ "باکردار" دکھیں گے واللہ اعلم :)
آپ کا بھی شکریہ عامر شہزاد صاحب :)
Top