اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
بہت شکریہ!! آپ بھی سلامت رہیں۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
آپ نے اپنا اوتار بدلا تو ابھی آپ کی ذاتی معلومات کی تفصیلات دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ہم تو آپ کو کوئی پچاس سال تک کے چچا صاحب سمجھے تھے۔ :) تو گویا آپ کی بات درست ہی تھی کہ اندازے ہمیشہ درست ثابت نہیں ہوتے. :) :)
Top