اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
خاتون کیا ان نینوں سے گڈنے ہیں جو ڈی پی پر گوگل زدہ سے لگے ہیں ؟
غدیر زھرا
غدیر زھرا
آپ تردد نہ کریں گڈنے کا نہ آپ اب اتنے "اڑے" ہیں :پ
ویسے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ نین اور جو اس سے دو مرتبہ پہلے نمائندہ تصاویر رہیں خالصتاً میری ملکیت ہیں گوگل کی نہیں مطلب میری ہی تصویر سے کراپ شدہ ہیں
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہالوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں یہ جان کر افسوس ہوا کہ ہم نے انھیں گوگل زدہ جانا۔ معذرت قبولیے۔ لیکن، یہ رہے یا پہلے والے، دونوں ہی کے لیے ہم تمغہ جرات کے حصول سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں۔۔ :پ
البتہ اڑے کے بارے میں آپ کو غلط فہمی ہے۔ ہونہہ :پ
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
گڈ کا کیا ہی خوبصورت استعمال ہوا ہے۔ بہت خوب
ویسے بلبلِ صحرا کہتی تھیں "کتھے نین نا جوڑیں" ؛)
Top