اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
بلے وئی ۔۔۔۔۔ پنجابی فورم میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیے بغیر ہی :ڈ
لاریب مرزا
لاریب مرزا
سجنا آن کھلوتے دوارے، ڈانواں ڈول ہوئی مٹیارے

خوب ہے!! :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
راحیل فاروق
راحیل فاروق
لاریب بی بی، شازیہ منظور تو بعد کی ہیں۔ یہ گیت اصل میں عنایت حسین بھٹی مرحوم نے گایا تھا۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
لاریب مرزا بہت شکریہ جی۔۔ ہم نے یہ گوون کمزور خاتون کی آواز میں سن رکھا ہے، اور راحیل میاں نے تو اپنے زمانے کے گوّیے کا نام بھی بتا دیا ہے :پ
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بھٹی صاحب پنجابی سے محبت کرنے والوں کو کسی زمانے میں نہین بھول سکتے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
بجا فرمایا۔ لیکن کیا آپ بھی پنجابی کی محبت میں گرفتار ہیں ؟
Top