بارش، کچی مٹی، مہکنا۔۔۔۔ ہمممم ہمممم جہاں تک ہمیں علم ہے آپ تو بچپن سے ہی بارش کی بوندوں کو روکے کھڑی ہیں ؛)
عبدالقیوم چوہدری یہ بوندیں تو روکے نہ رکیں ہیں :) ویسے اب تو ضرورت بھی ہے سب کو، دعا ہے کہ یہ بوندیں برس ہی جائیں :)
آپ کو شاید اس شعر کی ضخامت کا اندازہ نہیں ہے۔۔۔ اور اس کے جس پہلو کی طرف ہمارا اشارہ ہے وہ ہم ہر گز ہر گز سمجھا نہیں پائیں گے
شعر کے پہلو اور اشارے کو تو خیر جانے ہی دیں، ہم تو "ضخامت" جیسے بھاری بھر کم لفظ میں ہی اٹک کر رہ گئے ہیں