اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اس کا مطلب ہے بجلی کمیابی کی شکایت رفع ہونے والی ہے
آوازِ دوست
آوازِ دوست
ناممکن تو نہیں مگر بہت مشکل ہے. گرمی آئے گی تو لگ پتا جائے گا.
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ٹھیک کہا۔ فی الحال ایک ماہ سے اتنے تواتر سے بجلی آ رہی ہے کہ یقین کرنے کو دل ہی نہیں کر رہا
آوازِ دوست
آوازِ دوست
جی بالکل ابھی تو امریکہ بنا ہوا ہے اپنا شہر بھی بس کہیں یہ سپنا ٹوٹ نہ جائے.
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
دفاعی ادارے اڑی کر رہے ہیں شاید وہ بچ جائیں
آوازِ دوست
آوازِ دوست
ہمارے دفاعی ادارے اپنے دفاع میں ہمیشہ کامیاب اور سُرخرو رہتے ہیں.
Top