اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
لگتا ہے آپ کو یہ گیت مجھ سے بھی زیادہ پسند ہے۔ شئیر کر دیں محفل پہ؟ ؛)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
دودھ کے جلے ہیں آپ..گیت شئیر کرنے کی باتیں نہ کیا کریں :پ
تیغِ مستی کو احتیاط سے چھو
ورنہ ٹپکے گا انگلیوں سے لہو
:ڈی
راحیل فاروق
راحیل فاروق
میں نے پہلی نظر میں اسے دودھ کے دھلے پڑھا۔ ہاہاہاہاہا۔
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
اس سے اگلی لائین لکھنے کی ہمت نہیں ہوئی شاید :ڈ
غدیر زھرا
غدیر زھرا
راحیل فاروق میری انگلیوں میں ابھی اس قدر لرزش نہیں آئی :پ
کیا پوچھنا تمھاری سخن دانی کا صفیر
ترکیب یا مذاق ہے انداز با مزا
غدیر زھرا
غدیر زھرا
رومانہ چوہدری ہمت کی بات جانے دیجیے کہ یہ کہنے کی بات تھوڑی نہ ہے :پ میں نے تو اس لیے نہ لکھی کہ یہ پوچھنے کےلیے کسی کو کسی پاس جانے کی ضرورت نہیں میرے بارے پہلا انکشاف یہی ہوتا ہے ان پر :ڈی اور ہاں اگر آپ پر منکشف نہیں تو
Got a longggg list of ex-lovers
They'll tell you I'm insane
Top