اردو محفل فورم

ربیع م
ربیع م
واقعتا بیت عنکبوت سے بھی کمزور
ربیع م
ربیع م
ڈاکٹر فیصل القاسم
arifkarim
arifkarim
مومنین کو اسرائیل میں لگی آگ دیکھ کر اتنی خوشی کیوں ہو رہی ہے؟ معلومات میں اضافہ کر دوں، آگ پر اسی روز قابو پا لیا گیا تھا۔
ربیع م
ربیع م
آپ کی معلومات ہمیشہ ناقص رہی ہیں!!!
arifkarim
arifkarim
ربیع م
ربیع م
پرمزاح
arifkarim
arifkarim
اسلامی میڈیا کیا کہتا ہے؟ یقیناً مضحکہ خیز ہی ہوگا۔ کل خبر پڑھی کہ حیفہ میں لگنے والی آگ سے اسرائیلی ایٹمی اثاثے تباہ ہو گئے۔
ربیع م
ربیع م
آگ لگی اور اسی لمحے ترک ہیلی کاپٹرز میں بجھانے بھی پہنچ گئے!!!!!
arifkarim
arifkarim
ترکی، فلسطینی، یونانی، امریکی سب ہی مدد کو پہنچے۔ قدرتی آفات میں سب انسان ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں جو کہ عین اخلاقی ہے۔ پتا نہیں مومنین سے کیوں ہضم نہیں ہورہا کہ اسرائیلی بھی انسان ہیں
ربیع م
ربیع م
ہمیں یہ ہضم نہیں ہو پاتا کہ حلب وہاں سے زیادہ دور ہے کیا؟
ربیع م
ربیع م
اور اگر ایک ہی دن میں اسرائیلی سورماؤں نے آگ بجھا لی تھی تو ترکی یونانی امریکی وہاں فاتحہ خوانی کیلئے گئے تھے؟؟!!!!!!
arifkarim
arifkarim
امداد کیلئے گئے تھے تاکہ آگ کو جلد از جلد قابو میں کیا جا سکے۔ آگ خالہ جی کا گھر نہیں ہے جو اپنی مرضی پر آجا سکے
ربیع م
ربیع م
لیکن وہ تو اسی دن بجھ گئی تھی !!!!!!
arifkarim
arifkarim
اگر دیگر ممالک امداد نہ کرتے تو پورا حیفہ جل جاتا جسکی اکثریت عرب اسرائیلی ہیں۔ تب آپ مومنین کے دلوں میں ٹھنڈ پڑتی
Top